تانبے کے چھلکے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پتر جو تانبے کو گرم کرکے پیٹنے کے بعد اترتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پتر جو تانبے کو گرم کرکے پیٹنے کے بعد اترتے ہیں۔